ذریعہ تعاون

الحدیبیہ  ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ تعلیم ، تحقیق  اور انسانیت کی فلاح وبہبود کے کاموں میں مصروفِ عمل ہے ، اور اس ٹرسٹ کے   جملہ اخراجات مخیر حضرات کے تعاون سے پورے ہوتے  آئے ہیں ۔

زر تعاون وعطیات کے سلسلے میں اس بات کا اہتمام کیا جاتا ہے کہ ان عطیات،صدقات،زکوٰۃ وغیرہ کو ان کی متعلقہ “مد” میں ہی صرف کیا جائے۔ حسابات کا باقاعدہ نظام موجود ہے اور رجسٹرڈ آڈٹ فرم سے سالانہ آڈٹ کروایا جاتا ہے۔

الحدیبیہ ٹرسٹ کے درج ذیل اکاؤنٹ میں عطیات، صدقات اور زکاۃ وغیرہ جمع کروائے جاسکتے ہیں۔  اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کے ساتھ الحدیبیہ ٹرسٹ کے ای میل: alhudaibbiahtrust@gmial.com

یا ذیل کے  نمبروں پر

+92 304 6100225

+92   301   8673636
یہ تفصیل بھی  ضرور ارسال کیجیے کہ کل رقم کتنی ہے اور کس مد میں ہے؟  (مثلاً زکاۃ، صدقہ فطر، فدیہ، کفارہ،نفلی صدقہ یا عطیہ وغیرہ میں سے کیا ہے؟)

جزاکم اللہ خیراً

AL-HUDABBIAH Educational And Welfare Trust Sadiqabad, Account No

1901-0105933529

Mezan bank. Main branch, Sadiq Abad