الحدیبیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ تعلیم ، تحقیق اور انسانیت کی فلاح وبہبود کے کاموں میں مصروفِ عمل ہے ، اور اس ٹرسٹ کے جملہ اخراجات مخیر حضرات کے تعاون سے پورے ہوتے آئے ہیں ۔
زر تعاون وعطیات کے سلسلے میں اس بات کا اہتمام کیا جاتا ہے کہ ان عطیات،صدقات،زکوٰۃ وغیرہ کو ان کی متعلقہ “مد” میں ہی صرف کیا جائے۔ حسابات کا باقاعدہ نظام موجود ہے اور رجسٹرڈ آڈٹ فرم سے سالانہ آڈٹ کروایا جاتا ہے۔
الحدیبیہ ٹرسٹ کے درج ذیل اکاؤنٹ میں عطیات، صدقات اور زکاۃ وغیرہ جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کے ساتھ الحدیبیہ ٹرسٹ کے ای میل: alhudaibbiahtrust@gmial.com
یا ذیل کے نمبروں پر
+92 304 6100225
+92 301 8673636
یہ تفصیل بھی ضرور ارسال کیجیے کہ کل رقم کتنی ہے اور کس مد میں ہے؟ (مثلاً زکاۃ، صدقہ فطر، فدیہ، کفارہ،نفلی صدقہ یا عطیہ وغیرہ میں سے کیا ہے؟)
جزاکم اللہ خیراً