اللہ تعالیٰ کے اَسماء ِحسنیٰ

 

 

 

 

۱

اَلله

Allah

اسم اعظم

۲

اَلرَّحمٰن

Ar Rahmaan

مہربان

۳

اَلرَّحِيْم

Ar Raheem

بہت رحم کرنے والا

۴

اَلْمَلِك

Al Malik

لوگوں کا بادشاہ

۵

اَلْقُدُّوْس

Al Quddoos

برائیوں سے پاک

۶

اَلسَّلام

As Salaam

بے عیب ذات والا

۷

اَلمُؤمِن

Al Momin

سب کو ایمان و امن دینے  والا

۸

اَلْمُهَيمِن

Al Muhaimin

 

 

 

 

سب کا نگہبان

۹

اَلْعَزِيز

Al Aziz

سب پر غالب

۱۰

اَلْجَبَّار

Al Jabbaar

سب سے زبردست ذات

۱۱

اَلْمُتَكَبِّر

AlMutakabbir

بڑائی اور بزرگی والا

۱۲

اَلْخَالِق

Al Khaaliq

پیدا کرنے والا

۱۳

اَلْبَارِئُ

Al Baari

جان ڈالنے والا

۱۴

اَلْمُصَوِّر

Al Musawwir

صورت بنانے والا

۱۵

اَلْغَفَّار

Al Ghaffaar

بخشش کرنے والا

۱۶

اَلْقَهَّار

Al Qahhaar

سب پر قابو رکھنے والا

۱۷

اَلْوَهَّاب

Al Wahhaab

سب کچھ عطا کرنے والا

۱۸

اَلْخَلاَّق

Khallaq

سب کو پیدا کرنے والا

۱۹

اَلْرَّزَّاق

Al Razzaaq

روزی دینے والا

۲۰

اَلْفَتَّاح

Al Fattah

مشکل کشا ذات

۲۱

اَلْعَلِيْم

Al Aleem

وسیع علم رکھنے والا

۲۲

اَلْقَابِض

Al Qaabidh

روزی تنگ کرنے والا

۲۳

اَلْقَاهِر

AL Qahir

بلند

۲۴

اَلْبَاسِط

Al Baasit

روزی کشادہ کرنے والا

۲۵

اَلْخَافِض

Al Khaafidh

باوقار

۲۶

اَلْرَّافِع

Ar Raafi

بلند کرنے والا

۲۷

اَلْمُعِزّ

Al Mu،iz

عزت دینے والا

 

 

 

 

۲۸

اَلْمُذِلّ

Al Mudhil

ذلت دینے والا

۲۹

اَلْسَّمِيْع

Al Samee

سب کچھ سننے والا

۳۰

اَلْبَصِيْر

Al Baseer

سب کچھ دیکھنے والا

۳۱

اَلْحَکَم

Al Hakam

سراپا حاکم

۳۲

اَلْعَدْل

Al Adl

سراپا انصاف کرنے والا

۳۳

اَلْلَّطِيْف

Al Lateef

بہت لطف و کرم کرنے والا

۳۴

اَلْخَبِيْر

Al Khabeer

بہت باخبر اور آگاہ

۳۵

اَلْحَلِيم

Al Haleem

بہت بردبار

۳۶

اَلْعَظِيْم

Al Azeem

بڑی عظمت والا

۳۷

اَلْغَفُوْر

Al Ghafoor

بہت بخشنے والا

۳۸

اَلْشَّكُور

Al Shakoor

قدردان

۳۹

اَلْعَلِي

Al Ali

بلند و بالا

۴۰

اَلْكَبِير

Al Kabeer

بہت بڑا

۴۱

اَلْحَفِيْظ

Al Hafeezh

سب کا محافظ

۴۲

اَلْمُقِيْت

Al Muqeet

توانائی دینے والا

۴۳

اَلْمُحِيْط

Al Muheet

احاطہ کرنے والا

۴۴

اَلْحَسِيْب

Al Haseeb

کفایت کرنے والا

۴۵

اَلْجَلِیْل

Al Jaleel

بلند مرتبے والا

 

 

 

 

۴۶

اَلْكَرِيْم

0.

 

Al Kareem

بہت کرم کرنے والا

۴۷

اَلْقَدِيْر

Al Qadeer

قدرت والا

۴۸

اَلْرَّقِيْب

Al Raqeeb

سب کا نگہبان

۴۹

اَلْقَرِيْب

Al Qareeb

سب سے قریب

۵۰

اَلْمُجِيْب

Al Mujeeb

دعائیں قبول کرنے والا

۵۱

اَلْواسِع

Al Waasi

وسعت والا

۵۲

اَلْحَكِيْم

Al Hakeem

بڑی حکمتوں والا

۵۳

اَلْوَدُوْد

Al Wadood

بہت محبت کرنے والا

۵۴

اَلْمَجِيْد

Al Majeed

بڑی بزرگی والا

۵۵

اَلْبَاعِث

Al Baa’ith

مردوں کو زندہ کرنے والا

۵۶

اَلْشَّهِيْد

Ash Shaheed

ہر جگہ حاضر ناظر

۵۷

اَلْحَقّ

Al Haqq

بر حق و برقرار رہنے والا

۵۸

اَلْوَكِيْل

Al Wakeel

بڑا کارساز

۵۹

اَلْقَوِي

Al Qawi

بڑی طاقت و قوت والا

۶۰

اَلْمَتِيْن

Al Mateen

شدید قوت والا

۶۱

اَلْمُبِيْن

Al Mubeen

ظاہر و واضح کرنےوالا

۶۲

اَلْوَلِي

Al Wali

بڑا مددگار اور حمایتی

۶۳

اَلْحَمِيْد

Al Hameed

تعریف کے لائق

 

 

 

 

۶۴

اَلْنَصِيْر

Al Naseer

مددگار

۶۵

اَلْمُحْصِی

Al Muhsee

ہر چیز کا شمار رکھنے والا

۶۶

اَلْمُبْدِیء

Al Mubdi

پہلی بار پیدا کرنے والا

۶۷

اَلْمُعِیْد

Al Mu’eed

دوبارہ پیدا کرنے والا

۶۸

اَلْمُحیِی

Al Muhyi

زندگی دینے والا

۶۹

المُمِیت

Al Mumeet

موت دینے والا

۷۰

اَلْحَيَّ

Al Hayy

ہمیشہ زندہ رہنے والا

۴۶

اَلْكَرِيْم

0.

 

Al Kareem

بہت کرم کرنے والا

۴۷

اَلْقَدِيْر

Al Qadeer

قدرت والا

۴۸

اَلْرَّقِيْب

Al Raqeeb

سب کا نگہبان

۴۹

اَلْقَرِيْب

Al Qareeb

سب سے قریب

۵۰

اَلْمُجِيْب

Al Mujeeb

دعائیں قبول کرنے والا

۵۱

اَلْواسِع

Al Waasi

وسعت والا

۵۲

اَلْحَكِيْم

Al Hakeem

بڑی حکمتوں والا

۵۳

اَلْوَدُوْد

Al Wadood

بہت محبت کرنے والا

۵۴

اَلْمَجِيْد

Al Majeed

بڑی بزرگی والا

۵۵

اَلْبَاعِث

Al Baa’ith

مردوں کو زندہ کرنے والا

۵۶

اَلْشَّهِيْد

Ash Shaheed

ہر جگہ حاضر ناظر

  

 

 

۵۷

اَلْحَقّ

Al Haqq

بر حق و برقرار رہنے والا

۵۸

اَلْوَكِيْل

Al Wakeel

بڑا کارساز

۵۹

اَلْقَوِي

Al Qawi

بڑی طاقت و قوت والا

۶۰

اَلْمَتِيْن

Al Mateen

شدید قوت والا

۶۱

اَلْمُبِيْن

Al Mubeen

ظاہر و واضح کرنےوالا

۶۲

اَلْوَلِي

Al Wali

بڑا مددگار اور حمایتی

۶۳

اَلْحَمِيْد

Al Hameed

تعریف کے لائق

۶۴

اَلْنَصِيْر

Al Naseer

مددگار

۶۵

اَلْمُحْصِی

Al Muhsee

ہر چیز کا شمار رکھنے والا

۶۶

اَلْمُبْدِیء

Al Mubdi

پہلی بار پیدا کرنے والا

۶۷

اَلْمُعِیْد

Al Mu’eed

دوبارہ پیدا کرنے والا

۶۸

اَلْمُحیِی

Al Muhyi

زندگی دینے والا

۶۹

المُمِیت

Al Mumeet

موت دینے والا

۷۰

اَلْحَيَّ

Al Hayy

ہمیشہ زندہ رہنے والا

۷۱

اَلْقَيُّوم

Al Qayyoom

سب کو قائم رکھنے والا

۷۲

اَلْواجِد

Al Waajid

ہر شے کو پانے والا

۷۳

اَلْمَاجِد

Al Maajid

بزرگی اور بڑائی والا

۷۴

اَلْوَاحِد

Al Waahid

اکیلا تن تنہا

 

 

 

 

۷۵

اَلْاَحَد

Al Ahad

اکیلا

۷۶

اَلْصَّمَد

Al Samad

بے نیاز و بے پر واہ

۷۷

اَلْقَادِر

Al Qaadir

قدرت والا

۷۸

اَلْمُقْتَدِر

Al Muqtadir

قدرت پانے والا

۷۹

اَلْمُقَدِّم

Al Muqaddim

آگے کرنے والا

۸۰

اَلْمُؤَخِّر

Al Muakhir

پیچھے کرنے والا

۸۱

اَلْاَوَّل

Al Awwal

سب سے پہلی ذات

۸۲

اَلْاٰخِر

Al Aakhir

سب سے بعد رہنے والا

۸۳

اَلْظَّاهِر

Al Zhaahir

ظاہر و آشکارا

۸۴

اَلْبَاطِن

Al Baatin

پوشیدہ و پنہاں

۸۵

اَلْوَالِی

Al Waali

متولی و متصرف

۸۶

اَلْمَولٰى

Al Moula

مالک و سردار

۸۷

اَلْمُتَعَالِی

Al Mutaaali

سب سے بلند و برتر

۸۸

اَلْبَرّ

Al Barr

اچھا سلوک کرنےاوالا

۸۹

اَلْتَّوَّاب

At Tawwaab

بہت توبہ قبول کرنے والا

۹۰

اَلْمُنْتَقِم

Al Muntaqim

بدلہ لینے والا

۹۱

اَلْعَفُوّ

Al Afuww

بہت زیادہ معاف کرنے والا

۹۲

اَلْرَّؤُوْف

Ar Raoof

بہت مہربان و شفیق

 

 

 

 

۹۳

اَلْمَالِک

Al Maalik

بادشاہ

۹۴

اَلْمُقْسِط

Al Muqsit

انصاف کرنے والا

۹۵

اَلْجَامِع

Al Jaami

سب کوجمع کرنے والا

۹۶

اَلْغَنِیّ

Al Ghani

سب سے بے نیاز و غنی

۹۷

اَلْمُغنِی

Al Mughni

بے نیاز و غنی بنانے والا

۹۸

اَلْمَانِع

Al Maani

روک دینے والا

۹۹

اَلْضَارّ

Al Dhaarr

ضرر پہنچانے والا

۱۰۰

اَلْنَافِع

Al Naafi

نفع پہنچانے والا

۱۰۱

اَلْنُّور

Al Noor

سراپا نور/نور بخشنے والا

۱۰۲

اَلْھَادِی

Al Haadi

سیدھا راستہ دکھانے والا

۱۰۳

اَلْبَدِیْع

Al Badee

چیزوں کو ایجاد کرنے والا

۱۰۴

اَلْبَاقِی

Al Baaqi

ہمیشہ باقی رہنے والا

۱۰۵

اَلْكَافِي

Al Kaafi

جو غیر سے مستغنی کر دے

۱۰۶

اَلْوَارِث

Al Waarith

سب کے بعد موجود رہنے والا

۱۰۷

اَلْشَّاكِر

Al Shaakir

تھوڑے عمل کا زیادہ بدلہ دینے والا

۱۰۸

اَلْرَّشِیْد

Al Rasheed

رشدو ہدایت دینے والا

۱۰۹

اَلْصَّبُوْر

Al Saboor

بڑے صبر و تحمل والا

۱۱۰

اَلْمُسْتَعَان

Al Mustaan

جس سے مدد طلب کی جائے